Pakistan with 40 million refugees worldwide, most refugees who became the country


مشرق وسطی کے حالیہ بحران کے بعد دنیا بھر میں مہاجرین کی تعداد پانچ کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مہاجرین کی سب سے زیادہ موجودگی والے دس ممالک کی فہرست میں پہلے پانچ نمبروں پر اسلامی ممالک ہیں جن میں پاکستان کا سب سے پہلا نمبر ہے ۔وہ پانچ اسلامی ممالک جن کو سب سے زیادہ مہاجرین کی آمد کا سامنا ہے ان میں پاکستان ،ایران ،لبنان،اردن اور ترکی شامل ہیں۔پاکستان میں اس وقت سولہ لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجر ین ہیں جبکہ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے 1980کی دہائی میں افغان ،روس جنگ کے بعد پاکستان میں افغان مہاجرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا جو کہ اب 40لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں۔یہاں اس بات بات کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ ترقی یافتہ ممالک جیسے چین اور امریکہ میں مہاجرین کی تعداد بہت کم ہے اور وہ اس فہرست میں بالترتیب نویں اوردسویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ اس فہرست میں کسی بھی ترقی یافتہ یورپی ملک کانام شامل نہیں۔



Middle East crisis, the number of refugees around the world exceeded five million refugees, according to UN reports over the first five numbers of the list of the ten countries, including Islamic countries of Pakistan the first number.
The five countries face the influx of refugees, most of them Pakistan, Iran, Lebanon, Jordan and Turkey.
In Pakistan, more than sixteen million registered Afghan refugees informed sources say the yen in the 1980s in Afghanistan, Pakistan Russia after the war
 Afghan refugees began arriving
 That have exceeded 40 million. Here it is also important to mention
 In the developed countries, such as China and the United States is very low and the number of refugees and ninth respectively in the list
While there are tenth in the list does not include the name of any developed European country.




Post a Comment

0 Comments