The world's most advanced commercial aircraft
بوئنگ کمپنی کا جدیدترین مسافر طیارہ ڈریم لائنز 787-9اڑان بھرنے کے لئے تیار ہے۔ سروس میں
آنے والا پہلا 787-9جہاز ایئر نیوزی لینڈ کو فراہم کیا جائے گا۔ اور اس پر کمرشل فلائٹیں رواں سال کے آخر میں شروع کی جائیں گی۔ ایئر نیوزی لینڈ نے اس ماڈل کے 10طیاروں کا آرڈر دے رکھا ہے۔ میڈیا کے سامنے پیش کئے جانے والے اس ماڈل کے پہلے طیارے پر ایئر نیوزی لینڈ کا لوگو اور کالا پینٹ کیا گیا ہے۔ بوئنگ کے مطابق یہ پچھلے ماڈل 787-8سے 20فٹ لمبا ہے اور اس میں 40مسافروں کی اضافی گنجائش ہے۔ پچھلے ماڈل میں 201-250مسافروں کی گنجائش تھی۔ مزید یہ کہ یہ بغیر ایندھن ڈلوائے گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں 300میل کا اضافی سفر طے کر نے کی
صلاحیت رکھتا ہے۔
The first 787-9 aircraft in service will provide Air New Zealand. And that commercial flights will be launched at the end of this year.
Air New Zealand has ordered this model 10 aircraft.
To be presented to the media before the model aircraft and the Air New Zealand logo has been painted black.
The previous model of the Boeing 787-8 is 20 feet long and has a capacity in excess of 40 passengers.
The previous model had a capacity of 201-250 passengers. Furthermore, without the injected fuel than the previous model 300 is capable of additional travel.
0 Comments