If you still wear the watch on the wrist of the new research results will please you immensely




موبائل فون کی یلغار نے ہمارے رہن سہن سے جن بہت سی چیزوں کو نکال باہر پھینکا ہے ان میں ایک ”گھڑی“ بھی ہے۔ موبائل فون کے آنے سے پہلے ہم میں سے اکثرلوگ گھڑی پہنتے تھے لیکن اب چونکہ تقریباً ہر شخص کے پاس موبائل فون ہے اور وہ اسی پر وقت دیکھ لیتے ہیں اس لیے اب گھڑی تقریباًمتروک ہو چکی ہے۔ہم آج آپ کو ایک ایسی تحقیقاتی رپورٹ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جسے پڑھ کر آپ شاید دوبارہ گھڑی پہننا شروع کر دیں گے۔ اس نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھڑی پہنے والے افراد دوسروں کی نسبت زیادہ بااعتماد، محنتی، لگن کے ساتھ کام کرنے والے اور وقت کے پابند ہوتے ہیں۔

یہ تحقیق لنکن اور یارک یونیورسٹیوں کے محققین نے مشترکہ طور پر کی ہے جس میں انہوں نے سینکڑوں برطانوی 

شہریوں سے ان کی شخصیت اور گھڑی پہننے کی عادت کے متعلق سوالات کیے۔ باقاعدگی کے ساتھ گھڑی پہننے والے افراد میں سے 50فیصد سے زائد نے بتایا کہ وہ وقت کے بہت زیادہ پابند اور منظم ہیں جبکہ گھڑی نہ پہننے والوں میں یہ شرح بہت کم تھی۔ دوسرے تجربے میں محققین نے 90مردوخواتین کو ایک ہی وقت پر یونیورسٹی کے سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں آنے کو کہا۔ ان سب کو معلوم تھا کہ محققین ان کا نظم و ضبط چیک کر رہے ہیں لیکن پھر بھی جو لوگ وقت پر پہنچے ان میں واضح اکثریت ان لوگوں کی تھی جو باقاعدگی سے گھڑی پہنتے 

تھے اور وقت پر نہ پہنچنے والے مردوخواتین کی اکثریت گھڑی نہیں پہنتی تھی۔







Invasion of mobile phone which our way of living is a lot of things thrown out a "clock" is. Mobile phone watch wore a lie before us, but now almost everyone has a cell phone at the same time take care of this now watch almost
Has become obsolete.
A report today you are going to tell about the reading you will probably start to watch again. The new study was wearing that watch more reliable than those of others, working, working with dedication and time are binding.

 Image result for watch on wrist suit
This study of Lincoln and York University researchers have jointly hundreds of British citizens in which he used to wear his personality and watch related questions.
In the second experiment, 90 men and women the same time, researchers in the Department of Psychology at the University asked me to come. They knew that the researchers are checking their discipline but also those who arrived on time was a clear majority of those who regularly wore a watch and not arriving on time, the majority of men and women do not wear watches did.







Post a Comment

0 Comments