From this point on the finger pressing impact on your health? Your heart will know immediately to try

From this point on the finger pressing impact on your health? Your heart will know immediately to try





اگر آپ بیمار ہیں،جسم میں درد ہے یا بلڈ پریشر زیادہ رہتا ہے اور آپ ادویات استعمال کرکے تنگ آچکے ہیں تو پریشان مت ہوں کیونکہ ہم آپ کوہاتھ کی انگلیوں میں موجود ایک ایسے مقام کے بارے میں بتائیں گے جسے ایک منٹ تک دبانے سے بلڈ پریشر اور کئی طرح کی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔

یہ طریقہ علاج دنیا بھر کی افواج کرتی ہیں اور فوجی اکثر مورچوں پر ادویات نہ ہونے کی وجہ سے اس طریقہ علاج کو استعمال کرتے ہیں۔ہمارے ہاتھوں کی درمیانی انگلی میں ایک نقطہ ایسا بھی ہے جسے اگر ایک منٹ تک دبایا جائے تو بلڈ پریشر فوری طور پر کم ہوجاتا ہے اور جسم کے دردوں سے فوری طور پر نجات مل جاتی ہے۔آپ چاہیں تو اس نقطے کو کسی پین کے ساتھ کم از کم ایک منٹ تک دبائیں،آپ کو تھوڑی سے درد تو ہوگی لیکن آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی بیماری کم ہوگئی ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ علاج ادویات کا متبادل نہیں لیکن اس کے استعمال سے آپ کو فوری ریلیف مل جائے گا۔


If you are ill, the body is in pain or blood pressure remains high, and you are tired of using drugs
So, do not worry because
We Hand The Fingers will tell you about a place in
 By pressing the one-minute blood pressure and gets rid of many diseases.
These therapies are used worldwide and military forces on the front lines of medicine due to the use of this therapy.
In our hands the middle finger, there is a point a minute when pressed immediately lessens blood pressure and body pain is immediately relieved.
If you want to make this point at least one minute with a pan Press,
If you have a pain, but you will feel that your disease is reduced. Health experts say that the use of alternative medicine treatments you will find instant relief.









Post a Comment

0 Comments