کھاریاں کے پہاڑی علاقے پبی ہلز سے گیارہ لاکھ سال پرانے ہاتھی کا سر دریافت ہوا ہے جو کہ صر ف امریکہ اور افریقہ میں پایا جاتا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے زیالوجی ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے ریسرچر غیور احمد پبی ہلز کے علاقے میں ڈیڑھ سال سے قدیم جانوروں کے فوسلز ”باقیات“پر تحقیق کر رہے ہیں ۔اس دوران پانچ روز قبل ”میموتھس“کے نام سے جانا جانے والے قدیم ہاتھی کا سر دریافت ہو ا ہے۔ہاتھی کاسر 38سینٹی میٹر لمبا اور 28سینٹی میٹر چوڑا ہے جس کا وزن 120کلو وزنی ہے ۔اس سے پہلے ہاتھی کی اس قدیم نسل کے فوسلز امریکہ اور افریقہ میں دریافت ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے ریسرچرز کا خیال تھا کہ یہ ہاتھی صرف انہی جگہوں پر پایا جاتا تھا ۔پنجاب یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر نے بتا یا کہ اس ہاتھی کے باقیات سے پتہ چلا یا جائے گا کہ اس ہاتھی کا تعلق اسی علاقے سے تھا یاکہ پھر پانی کے بہاﺅکے ساتھ اس جگہ پر پہنچا ہے ۔پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام قدیم جانوروں کی باقیات پر تحقیق جاری ہے جس میں ہر ن اور دیگر جانورں کی باقیات بھی برآمد ہوئی ہے ۔
Pabbi Hills House from the hill country of eleven million years old has been discovered that dated elephant's head was found in the United States and Africa.
According to the researcher from the Department of PU zyalujy jealous Ahmed Pabbi Hills area and a half year old animal fuslz "remnants" are researched.
Five days ago, "mymuths" known to the ancient elephant's head was discovered.
Elephant head is 38 cm long and 28 cm wide, weighing 120 kg, which is the oldest breed of elephant fuslz have been discovered in the United States and Africa
Which researchers had thought that the elephant was found only on these places.
Dr. Mohammad Akhtar, from Punjab University declared that the remains of the elephant will be found or that the elephant was so far from the area of the water flow has arrived at this place.
Punjab University are conducting research on the remains of ancient animals in which the remains of other animals have also been recovered.
0 Comments