کافی سے جسمانی نظام اوقات 40 منٹ تک سست ہو جا تے ہیں ,تحقیق 40 minutes slower than enough physical schedules are taken, research



Scientists say that coffee drinking in the evening
There are many reasons for the sleep disorder.
Published in the medical journal
According to research into the bloodstream fast enough caffeine in
 But this system does not cause the body clock times or even slows
Double Express drinking a cup of coffee before going to bed three hours sleep the night emit hormones is slow and can not sleep
. Experts say that our actions have an impact on sleep and the body clock to British media reports, a scientist involved in the research of Dr. John Neil said: "If you are tired enough to wake up in the night If you want to drink, then it is a bad idea because you will hardly be able to sleep and the sleep you will not. '


The study of cell growth in the lab
After that had caffeine and how they change abilities 
Caffeine chemical clock in the cells times have changed
. Research for the five people sleeping in the laboratory for 50 days was slightly dim light after several months of experiments, scientists came to the conclusion that taking caffeine in the evening hours or watch 40 minutes of physical system slows is.
 Dr. Neil says that these results are not very solid, but they themselves do not drink coffee after five in the evening. She said little sleep research results will help in the treatment of patients who have After ± a station can not sleep at night  after determined according to the Nile, this research could help in the jet league if you are traveling from east to west and the times of day when caffeine use League will help to control the jet. 


سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شام کے اوقات میں کافی پینے کے بعد نیند نہ آنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کافی میں موجود کیفین صرف خون میں تیزی کا سبب نہیں بنتی بلکہ یہ جسم کے نظام اوقات یا گھڑی کو بھی سست کر دیتی ہے۔ڈبل ایکسپریسو کافی کا ایک کپ سونے سے تین گھنٹے پہلے پینے سے شب خوابی کے ہارمونز کا اخراج سست روی کا شکار ہو جاتا ہے اور نیند نہیں آتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے افعال نیند اور جسمانی گھڑی پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحقیق میں شامل ایک سائنسدان ڈاکٹر جان نیل کا کہنا ہے کہ ’اگر آپ تھکے ہوئے ہیں اور رات میں جاگنے کے لیے کافی پینا چاہتے ہیں تو پھر یہ ایک برا خیال ہے کیونکہ آپ مشکل ہی سے سو سکیں گے اور آپ پوری نیند نہیں کر پائیں گے۔‘اس تحقیق میں خلیوں کی لیب میں نشوونما کی گئی اور دیکھا گیا کہ کیفین لینے کے بعد ان کی صیلاحیت میں کیسے تبدیلی آئی۔ کیفین والے خلیوں میں کیمیائی گھڑی کا اوقات تبدیل ہو گئے۔

تحقیق کے لیے پانچ افراد کو 50 روز کے لیے نیند کی لیبارٹری میں قدرے مدھم روشنی میں رکھا گیا۔کئی ماہ کے تجربات کے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے کہ شام میں کیفین لینے سے جسمانی نظام اوقات یا گھڑی تقریباً 40 منٹ تک سست ہو جاتی ہے۔ڈاکٹر نیل کا کہنا ہے کہ یہ نتائج بہت ٹھوس نہیں ہیں لیکن وہ بذاتِ خود شام پانچ بجے کے بعد کافی نہیں پیتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ تحقیق کے نتائج کم خوابی کے ایسے مریضوں کے علاج میں معاون ثابت ہوں گے جو صبح جلدی ا±ٹھانے کے بعد بھی رات میں سو نہیں پاتے۔ڈاکٹر جان نیل کے مطابق ’یہ تحقیق جیٹ لیگ میں بھی معاون ثابت ہو سکتی ہے اگر آپ مشرق سے مغرب کا سفر کر رہے ہیں اور دن کے صحیح اوقات میں کیفین کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے جیٹ لیگ کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔‘

Post a Comment

0 Comments