Please wait a bit if you buy a new car, a big Chinese company also announced Pakistan

Please wait a bit if you buy a new car, a big Chinese company also announced Pakistan........


چین کی کاریں بنانے والی ایک بڑی کمپنی نے نئی گاڑی کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ نیوز سائٹ ’بلومبرگ بزنس‘ کا کہنا ہے کہ گاڑیاں بنانے والی جرمن کمپنی فوکسواگنگ کے چینی شراکت دار FAW گروپ نے رواں سال سے پاکستان میں گاڑیاں بنانے کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
الحج ایف اے ڈبلیو موٹرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہلال خان آفریدی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی سال رواں کے آخر میں پاکستان میں ویگنوں، کاروں اور پک اپ ٹرکوں کی فروخت شروع کردے گی، جبکہ 2018ء میں یہ کمپنی پاکستان میں اپنی 10 ہزار گاڑیاں فروخت کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔ الحج ایف اے ڈبلیو چینی گروپ کا پاکستان میں جاری مقامی منصوبہ ہے، جس کے 
ذریعے گاڑیوں کی فروخت کا آغاز گزشتہ سال جنوری میں کیا گیا۔
معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رواں سال جون تک پاکستان کی معیشت میں 5.5 فیصد کا پھیلاؤ متوقع ہے اور دہشت گردی کے 
خاتمے اور لوڈشیڈنگ میں کمی کی توقعات کے پیش نظر ناصرف اندرون ملک کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آئے گی بلکہ بیرون ملک 
سے آنے والی سرمایہ کاری میں بھی نمایاں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔



China's car making a big company interested in buying a new car giant announced for Pakistan. News site, Bloomberg BusinessWeek, says the German automotive company fuksuagng Chinese partner FAW Group vehicles in Pakistan earlier this year decided to begin work.
Haj FAW Motors Chief Executive Officer Hilal Khan Afridi said, citing that the company year-end in Pakistan, wagons, cars and pickup trucks sales will start, while in 2018 this company in Pakistan 10 The goal is to sell more vehicles. Haj FAW Group of China in Pakistan's local project, through which the sale of cars was launched in January last year.



Economic analysts say this year to 5.5 percent in June, Pakistan's economy is expected to spread terror and load decline amid expectations of increased business activity will not only domestically but also from abroad investment is expected to rise significantly.

Post a Comment

0 Comments