Foods that they absolutely do not harm Midnight


اکثر ایساہوتا ہے کہ اگر ہم جاگتے رہیں اور کسی کام میں مصروف ہوں تو ہمیں ضرور بھوک لگ جاتی ہے لیکن ایسے وقت پر کچھ کھاناہماری صحت کے لئے انتہائی مضر ہے۔کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی ایسے کھانے میسر ہوں جو ہم آدھی رات کو کھاسکیں اور ہماری صحت کو بھی نقصان نہ پہنچے،آئیے آپ کو چند ایسے کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو دیر رات کو کھانے سے بھی صحت کو نقصان نہیں پہنچتا۔
ابلے ہوئے انڈے
آدھی رات کو ابلے ہوئے انڈے کھانے سے ہرگز کوئی نقصان نہیں ہوتا۔انتظار کس بات ہے جلدی سے اٹھیں اور انڈے ابالیں اور کالی مرچ کے ساتھ نوش فرمائیں۔
پی نٹ بٹر اور بران بریڈ
بران بریڈپر پی نٹ بٹر لگائیں اور صحت کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی بھوک مٹالیں۔
کیلا
فائبر سے بھرپور اس پھل کو آدھی رات کو کھانے سے نقصان ہرگز نہیں ہوتا بلکہ رات کے اس پہر بھی یہ صحت کو فائدہ دیتا ہے۔
بادام
اگر بھوک برداشت نہ ہورہی ہوتوتھوڑے سے بادام کھالیں۔
دودھ یا دلیہ
جو کے دیے کے ساتھ دودھ پینے سے بھی رات کے وقت صحت کو نقصان نہیں ہوتا اور بھوک بھی مٹ جاتی ہے۔
پانی
پیاس ہو یا بھوک،پانی پینے سے کافی سکون ملے گا اورنیند بھی آجائے گی۔







If we stay awake that often pass , let us tell you about some food to eat late at night, do not harm health.
Boiled eggs
Midnight no harm is done by eating boiled eggs. What is the hurry up and wait for the eggs to boil and eat with pepper, please.
Banana
Fiber-rich foods midnight damage the fruit, but not this hour of the night, it is good health.
Almonds
I was not hungry bears
If you eat a few almonds.
Milk or porridge
With that out of milk at night, does not damage health and hunger are also erased.
Water
Thirst or hunger, drink to get enough rest and sleep will not come.

Post a Comment

0 Comments