China to speed up the Internet in Pakistan was in the field, this project knowing that Internet users will be of joy


China to speed up the Internet in Pakistan was in the field, this project knowing that Internet users will be of joy

بلاشبہ پاکستان اور چین کی دوستی پہاڑوں سے اونچی اور سمندر سے گہری ہے اور اس کا ثبوت اربوں ڈالر کے وہ پراجیکٹ ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نتیجے میں شروع کئے جارہے ہیں۔ ایک ایسا ہی پراجیکٹ چین کی سرحد سے لے کر پاکستان کے شہر راولپنڈی تک بچھائی جانے والی ہائی ٹیک فائبر آپٹک کیبل کا ہے جو ناصرف پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں اضافہ کر 
دے گا بلکہ پاکستان کو دنیا سے جوڑنے والا ایک اور انٹرنیشنل لنک بھی فراہم کرے کرے گا



Indeed, Pakistan and China friendship is deeper than the ocean and higher than mountains Proof of this is a project worth billions of dollars as a result of cooperation between the two countries are being undertaken. One such project, from China's border with Pakistan city of Rawalpindi, the high-tech fiber optic cable is laid Not only in Pakistan, which will significantly increase the speed of Internet  Pakistan is also a link to the world and will provide international links

Image result for speed up the Internet



یہ فائبر آپٹک لنک پاکستان کو چین ، مشرق وسطیٰ کے ممالک، یورپ اور امریکا کے ساتھ انٹرنیٹ کنکشن فراہم کرے گا۔ راولپنڈی سے خنجراب پاس تک پھیلی یہ فائبر آپٹک کیبل 820 کلومیٹر پر محیط ہوگی اور اس پراجیکٹ کی تکمیل کے لئے کل اخراجات کا اندازہ 44 ملین ڈالر (تقریباً ساڑھے 4ارب پاکستانی روپے) لگایا گیا ہے۔ پاکستانی اور چینی حکام کے درمیان اس شاندار منصوبے پر 
بات چیت جاری ہے، البتہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی اس منصوبے میں باقاعدہ شمولیت تاحال باقی ہے۔

The fiber optic link Pakistan to China, Middle East, Europe and the United States will provide the Internet connection. The fiber optic cable extending from Rawalpindi Khunjrab to be 820 km long and estimated total costs for the completion of the project to $ 44 million (about half 4 billion rupees) is estimated. Pakistani and Chinese officials continue to discuss this outstanding project, the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) of regular participation in the project still remains.

Post a Comment

0 Comments