WINTER HEALTH TIP for every one( Simple natural nose open ) must read.....


سردیوں میں ناک کا بند ہوجانا ایک معمول کی بات 
آئیے آپ کو ناک کھولنے کے قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔
بھاپ لیں
ایک دیگچی میں پانی ڈالیں اور جب یہ ابلنے لگے تو بھاپ لیں۔اس کی وجہ سے آپ کاناک فوری طور پر کھل جائے گا۔
لہسن
آپ کو چاہیے کہ کچا لہسن کھائیں ،اس کی وجہ سے آپ کو منہ سے بوآئے گی لیکن یہ ناک کھولنے کے لئے بہت ہی مجردنسخہ ہے۔اس کے علاوہ تین سے چار توڑیاں پانی میں ڈال کر ابالیں اور اس میں آدھ چمچ ہلدی ڈال کر اس مشروب کو چھان لیں،اس مشروب سے ناک کھل جائے گا۔
سیب کا سرکہ
ایک پیالی گرم پانی میں سیب کے سرکے کا ایک چمچ ڈالیں ،پئیں اور فوری طور پر بند ناک کھول لیں۔اس مشروب کو خوش ذائقہ بنانے کے لئے اس میں شہد بھی ملایا جاسکتا ہے۔
ٹماٹر کا جوس
ایک کپ میں ٹماٹرکا جوس ،ایک بڑا چمچ کٹا ہولہسن،آدھ چمچ ہاٹ ساس اورایک چمچ لیموں کا رس لیں اور تمام چیزوں کو ابال لیں۔ٹھنڈاہونے پر پئیں اور بند ناک سے نجات حاصل کرلیں۔
نمک والا پانیناک میں نیم گرم نمک کا پانی ڈالیں اور فوری طورپر بند ناک کھول لیں۔

Inactivity a normal nose in winter is, let us tell you natural nose open.

Take steamPut water in a pot and let it boil, and then steam. This will open your nose immediately.

GarlicYou should eat raw garlic, because you will smell from the mouth to open, but the nose is very discrete version.The four piece put in the water to boil and pour in half a teaspoon of turmeric should investigate the drink; the drink will open the nose.

Apple vinegarApples in a cup of warm water pour a tablespoon of vinegar, and drink, and drink immediately invested to open the nose to taste the honey is blended.

Tomato juice

Tomato juices in a cup, a large spoon are chopped garlic, Half teaspoon hot sauce and a tablespoon of lemon juice and boil all things. When cool drink and get rid of nose.

 Salt waterTake warm salt water into the nose and immediately take off the nose open.



Post a Comment

0 Comments