world dangerous news....Blood Moon eclipse scientists September 28 massacre was declared a danger sign

یوں تو چاند گرہن کا ہونا اتنی عجیب بات نہیں لیکن چاندگرہن کے ساتھ بلڈ مون کے ہونے کو سائنس دان اور ماہرین فلکیات خطرے کی علامت قرار دے رہے ہیں اور کچھ نے تو دنیا کی تباہی کو اشارہ دے دیا ہے۔


سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 27 اور 28 ستمبر کی درمیان رات چاند گرہن ہوگا جب کہ ساتھ ہی سپر مون بھی ہوگا اور اس موقع پر چاند 
عام چاند سے زیادہ بڑا نظر آئے گا کیوں کہ اس دن چاند زمین کے مدار کے انتہائی قریب سے گزرے گا۔ سائنس دانوں کے مطابق 1982 کے بعد سے اب تک ایسا نہیں ہوا تھا کہ چاند گرہن اور بلڈ مون ایک ساتھ ہو لیکن 33 سال بعد یہ منظر لوگ دیکھ پائیں گے۔ کچھ ماہرین فلکیات اس منظر کو خوف اور خطرے کی علامت قرار دیتے ہوئے اسے بلڈ مون یعنی خونی چاند سے تعبیر کر رہے ہیں۔
شکاگو کے فلکیات سینٹر کے سائنس دان مارک ہیمرگرن کا کہنا ہے کہ رات کے وقت اس خوبصورت منظر کو دیکھنا یاد گار ہوگا بلکہ اس طرح کے منظر انسان کو کائنات سے جوڑتے ہیں اور کائنات کی ایک بڑی تصویر لوگوں کے سامنے لاتے ہیں جسے عام طور پر دیکھا نہیں جا سکتا۔ امریکا، مغربی یورپ، مغربی افریقا، خط استوا کے شمال اور انٹارکٹیکا کے کچھ حصہ میں اس چاند گرہن اور سپر مون کے منظر کو مکمل طور پر دیکھا جا سکے گا جب کہ شمال مشرقی امریکا دیگر یورپی ممالک، افریقا اور مغربی ایشیا میں جزوی چاند گرہن ہوگا جسے وہ رات کے آخری پہر میں دیکھ سکیں گے۔
اس یاد گار منظر کو دیکھنے کے لیے امریکا کے درہم سائنس سینٹر اور پلاینٹیریم ٹو دی پبلک میں لگی بڑی ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دیکھنے کے انتظامات کیے جاتے ہیں۔ کچھ ماہرین فلکیات اس چاند گرہن کے عمل  کو دنیا کے خاتمے سے جوڑتے ہوئےاسے بلڈ مون قرار دے رہے ہیں۔

So strange, but so have the eclipse with the eclipse of the moon to blood, scientists and astronomers are calling a sign of danger and some have signaled the destruction of the world.


Scientists say that the night between September 27 and 28 when the eclipse of the moon and on this occasion the super moon will appear larger than the moon that day past the moon orbits the earth will.
According to scientists since 1982 was not so and that the eclipse Blood Moon together, but after 33 years it will be able to see the scene. Some astronomers view it, calling it a sign of fear and danger Blood Moon Blood Moon are called.

Astronomy Center of Chicago scientist Mark hymrgrn that memorable night to see the beautiful scene. The scene of the man and the universe attach a picture of the universe, which usually bring out can not be seen. The United States, Western Europe, West Africa, north of the equator and in some parts of Antarctica and the super moon eclipse will be seen on the scene as the other European countries, North America, Africa and West Asia partial moon would eclipse

To view this memorable scene platinum To The US DHS Science Center and on public view through a telescope arrangements are made. Some astronomers to observe the eclipse of the end of the world Connecting Blood Moon calling him.


Post a Comment

0 Comments