What to do if my legs cramped? To stop big tips
If the pain in the legs and the legs have a hard man is deprived of daily work, let your legs ache, and it points the way to salvation.
According to health experts, the legs or muscle pain is caused by a lack of water in the body. So if we reduce the amount of water throughout the day, such pains are poured. People who exercise
The dehydration is more likely, but it turned out to exercise without pain, it can also be caused by infection of the kidneys.
Experts said that people nowadays with water Electric light Use sply minute
Similarly, you should use magnesium
With fast metabolism that does work better,
I want to use 250 to 300 mg of magnesium Hay.
There are many foods which are naturally found magnesium, these foods include lentils, spinach, potatoes, fish, pumpkin seeds and dark chocolate are included. With this, you must reduce the use of sodium, our food salt is found in high amounts of sodium.
ٹانگوں اور پنڈلیوں میں درد ہوجائے تو کافی تکلیف ہوتی ہے اور انسان روزمرہ کے کام کرنے سے بھی محروم ہوجاتا ہے،آئیے آپ کو پنڈلیوں میں درد اور اس سے نجات کا طریقہ بتاتے ہیں۔
ماہرین صحت کا کہناہے کہ پنڈلیوں یا پٹھوں میں درد جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔اگرہم دن بھر پانی کی مقدار کم کردیں تو ایسی دردیں نکلتی ہیں۔ایسے افراد جو ورزش کرتے ہیں ان میں پانی کی کمی کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے لیکن اگر یہ درد بغیر کسی ورزش کے نکلے تو یہ گردوں میں انفیکشن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ لوگوں کوچاہیے کہ پانی کے ساتھ الیکٹرولائیٹ سپلی مینٹ استعمال کریں ۔اسی طرح آپ کو چاہیے کہ میگنیشیم کا استعمال کریں جو کہ تیزی کے ساتھ میٹابولزم کے کام کو بہتر کرتا ہے،دن میں 250سے300ملی گرام میگنیشیم کا استعمال کرناچاہیے۔
کئی غذائیں ایسی بھی ہیں جن میں قدرتی طور میگنیشیم پایا جاتا ہے،ان غذاﺅں میں دالیں،پالک،آلو،مچھلی،کدو کے بیج اور ڈارک چاکلیٹ شامل ہیں۔اس کے ساتھ ہی آپ کو سوڈیم کے استعمال میں کمی کرنی ہوگی،ہماری خواراک میں سوڈیم کی زیادہ مقدار نمک میں پائی جاتی ہے۔
0 Comments