The highest salary is the ruler of the country? Interesting details emerge

The office of President or Prime Minister in any country is the highest count and the question is indeed interesting how much they are paid for their work and especially the head of the country get more compensation.

The annual salaries of the heads of state about the issue that has been revealed in a recent report in the list at the Singapore Prime Minister Lee Shen Loong, whose annual salary 11,36,515 British pounds (nearly 44 million monthly PKR) is. US President Barack Obama after their annual number 276522 British pounds (about 35 million Pakistani rupees per month) receive equal pay. Canada's Stephen harprtysry place, Germany's Angela Merkel, the fourth and fifth are South Africa's Jacob Zuma, while British Prime Minister dyudn Cameroon are ranked sixth with 143669 British pounds. Prime Minister Narendra Modi worth £ 20264 annually (nearly half a million Pakistani rupees per month) salaries.
Unlike the leaders of Pakistan Prime Minister Mohammad Nawaz Sharif's annual salary is zero because they are performing their duties without compensation.

کسی بھی ملک میں صدر یا وزیراعظم کا عہدہ اعلیٰ ترین شمار کیا جاتا ہے اور یہ سوال یقیناً دلچسپ ہے کہ انہیں ان کے کام کے بدلے کتنا معاوضہ ملتا ہے اور خصوصاً یہ کہ سب سے زیادہ معاوضہ کس ملک کے سربراہ کو ملتا ہے۔

عالمی سربراہان مملکت کی سالانہ تنخواہوں کے بارے میں جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس فہرست میں سب سے اوپر سنگا پور کے وزیراعظم لی شین لونگ ہیں جن کی سالانہ تنخواہ 11,36,515 برطانوی پاﺅنڈ (ماہانہ تقریباً ایک کروڑ 44 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ ان کے بعد امریکی صدر باراک اوباما کا نمبر ہے جو سالانہ 276522 برطانوی پاﺅنڈ (ماہانہ تقریباً 35لاکھ پاکستانی روپے) کے برابر تنخواہ پاتے ہیں۔ کینیڈا کے سٹیفن ہارپرتیسرے نمبر پر، جرمنی کی اینگلا مرکل چوتھے اور جنوبی افریقہ کے جیکب زوما پانچویں نمبر پر ہیں، جبکہ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈن کیمرون 143669 برطانوی پاﺅنڈ کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سالانہ 20264 برطانوی پاﺅنڈ کے برابر (ماہانہ تقریباً اڑھائی لاکھ پاکستانی روپے) تنخواہ پاتے ہیں۔ 
ان تمام رہنماﺅں کے برعکس پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف کی سالانہ تنخواہ صفر ہے کیونکہ وہ اپنے فرائض بغیر کسی معاوضے کے سرانجام دے رہے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments