جلد پر سفید دھبے بننے کی وجہ زیادہ پسینہ آنا،قوت مدافعت میں کمی اور آئلی جلد ہوسکتا ہے لیکن اس سے نجات پانا ممکن ہے،آئیے آپ کو جلد پر سفید دھبوں سے مکمل نجات پانے کے طریقے بتاتے ہیں۔
دہی
اگر آپ ان دھبوں پر براہ راست دہی لگائیں تو بیکٹیریا ختم ہوجائیں گے اورسفید دانے روپوش ہوجائیں گے۔
سیب کا سرکہ
سیب کے سرکے میں انٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔پانی اور سرکے کی برابر مقدار مکس کریں اور روئی کے ذریعے یہ محلول سفید دھبوں پر لگائیں۔
لہسن
سرکے کی طرح لہسن بھی سفید دھبوں کے لئے بہت مفید ہے۔لہسن کا دو حصوں میں کاٹ کر اسے سفید دھبوں پر رگڑیں،20منٹ تک لہسن کا پانی لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں،سفید دھبے کچھ دن میں ختم ہوجائیں گے۔
ہلدی
کھانوں میں اس کا استعمال لذت بڑھانے کے لئے کیا جاتا ہے لیکن یہ جلد کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ہلدی کو پانی میں مکس کرکے پیسٹ بنالیں اور اس مکسچر کو سفید دانوں پر 30منٹ تک لگا رہنے دیں۔اس کے بعد پانی سے دھو لیں،کچھ ہی دن میںآپ خود اثر دیکھیں گے
White spots on the skin due to sweating, decreased immunity and skin oily may be saved, but it is possible, let your skin white spots, points out the ways to salvation..
Yogurt
If you apply these spots directly on the yogurt bacteria will cease
White corn
Hiding
Will be.
Apple vinegar
Anti-fungal properties are found in apple vinegar.
Mix equal amounts of water and vinegar and liquid through cotton wool apply on white spots.
Garlic
Like garlic, vinegar, white spots is very useful. Garlic, cut it in two white spots scrub, leave for 20 minutes and then wash out water, garlic, white spots will be over in a few days.
Turmeric
Use it to enhance food is delightful
But it is also very useful for the skin. Mix flour and water to form a paste mixture and let set for 30 minutes at White Grain. Then wash with water, fight in a few days will see the effect.
0 Comments