Stepping back from the Grain simple prescription for instant redemption

Stepping back from the Grain simple prescription for instant redemption



اگر آپ کی کمر پر بہت زیادہ دانے نکلتے ہیں تو ذیل میں بتائے گئے نسخوں پر عمل کریں۔

سیب کا سرکہ
اس میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جلد کے pHلیول کو معتدل رکھتا ہے اور یہ کمر کے دانوں کو ختم کرتا ہے۔آپ کو چاہیے کہ دن میں ایک گلاس پانی میں دو چمچ سیب کے سرکاڈال کر پینے سے کمر کے دانے کم ہوتے ہیں۔
جو
جو کے استعمال کی وجہ سے کمر کی جلد ٹھیک ہونے لگتی اور اس پر موجود داغ صاف ہوجاتے ہیں۔جو کو پیس لیں اور ایک کپڑے میں رکھ دیں،اس کپڑے کو پانی میں بھگوئیں اور اس کپڑے کو کمر پر ملیں۔اس کے علاوہ آپ چاہیں تو جو اور پانی کامکسچر کمر پر لگا کر دانوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
جو اور شہدکا ماسک
تین چمچ جو کے لیں اور انہیں گرم پانی میں حل کرنے کے بعد اس میں تین چمچ شہد ڈالیں۔اس مکسچر کو ٹھنڈا کریں اور کمر پر لگا کر 20منٹ تک لگاکررکھنے کے بعد دھولیں۔



If you come back too much grain can follow the prescriptions outlined below.
Apple vinegar
This feature is the pH level of the skin is softer and the grain belt. You should finish the day in a glass of water, put two teaspoons of apple vinegar drink grain belt are rare .
What
Due to the use of waist begins to recover quickly and get the smoke bad tobacco stains on the ground and put them in a cloth, the cloth in water
 Go and get it up and put it on the back. Also, if you like the mixture of water and put back can get rid of grain.
Joe and honey mask
Take three tablespoons of warm water in the solution after take three teaspoons of honey. Cool the mixture and put it back down to 20 minutes after the wash.



Post a Comment

0 Comments