Russian climber up to 75 kg weight was 5,600 meters high peak

Russian climber up to 75 kg weight was 5,600 meters high peak





Moscow: Russia's Andrei Road ysyf weight lifter 75 kg barbell on your shoulder up to the 5642 meter high Mount Alborz was achieved.
Road ysyf the first climbers who have accomplished this feat,
Tracking and he accepted the challenge of lifting weights and Europe arrived at the end of the rugged peak and set new standards of physical labor,
They not only for her but also to reduce its 20 kg taking half a day to 2 times 10 kg weight to the knee running practice.
Although the mountain climbers who take on your back 25 to 30 kg
 Who reached the peak is very narrow road ysyf but said the effort is an amazing feat.
In some places the peak of his speed was only 15 meters per hour but at an average speed of 50 meters per hour up and braving the bad weather brought down the weight, 8 days after labor They were at the highest peak



ماسکو: روس کے ویٹ لفٹر آندرے روڈیشیف نے 75 کلوگرام وزنی باربیل کو اپنے کندھے پر اٹھا کر 5642 میٹر بلند ماؤنٹ البرز سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔
روڈیشیف دنیا کے پہلے کوہ پیما ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے، انہوں نے ٹریکنگ اور وزن اٹھانے کے دونوں چیلنج ایک ساتھ قبول کیے اور یورپ کی دشوار گزار چوٹی کے سرے پر پہنچے اور جسمانی مشقت کا نیا معیار قائم کیا، اس کے لیے انہوں نے نہ صرف اپنا 20 کلووزن کم کیا بلکہ دن میں 2 مرتبہ 10 کلو وزن اٹھاکر ڈیڑھ گھٹنے تک دوڑنے کی مشق کی۔
اگرچہ اس پہاڑ پر چڑھنے والے کوہ پیما اپنی پیٹھ پر 25 سے 30 کلووزن لے جاتے ہیں جو چوٹی تک پہنچ کر بہت کم ہوجاتا ہے لیکن روڈیشیف کی اس کاوش کو ایک حیرت انگیز کارنامہ کہا جاسکتا ہے۔ چوٹی سر کرتے ہوئے بعض مقامات پر ان کی رفتار صرف 15 میٹر فی گھنٹہ رہ گئی لیکن وہ اوسطاً 50 میٹر فی گھنٹے کے رفتار سے اوپر چڑھے اور بہت خراب موسم کا مقابلہ کرتے ہوئے بھی وزن کو نیچے نہیں اتارا، 8 دن کی محنت کے بعد وہ چوٹی کے سب سے بلند جگہ پر موجود تھے





Post a Comment

0 Comments