معروف سیاسی شخصیات کی نایاب تصاویر
معروف سیاسی شخصیات یا شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ذاتی زندگی سے متعلق زیاہ سے زیادہ معلومات ان کے چاہنے والوں کی خواہش ہوتی ہے جبکہ بہت سے لوگ اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کے قائدین کی وہ تصاویر دیکھناچاہتے ہیں جو بہت کم لوگوں نے دیکھی ہوں یاکم ازکم اُنہوں نے وہ تصاویر نہ دیکھ رکھی ہوں ۔ ایسی ہی ایک ویب سائٹ نے پاکستان کی معروف سیاسی شخصیات اور امریکی صدر باراک اوباما کی تصویر شائع کی ہیں جو آپ کے لیے پیش کی جاتی ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پی ٹی آئی کے ہی نعیم الحق کی صاحبزادی ایمانے کو 1982ءمیں لندن میں موجود فلیٹ پر آٹوگراف دیتے ہوئے
مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کیساتھ
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کراچی یونیورسٹی کی بس میں سفرکرتے ہوئے
70کی دہائی میں لی گئی عمران خان کی تصویر
ایم کیوایم کے قائد1987ءمیں کراچی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے
بے نظیر بھٹو کی جوانی کے دنوں کی یادگارتصویر
پرویزمشرف کی اپنی اہلیہ صبامشر ف کے ساتھ تصویر
یوسف رضاگیلانی ایک تصویر
الطاف حسین کی شادی کے موقع پر لی گئی تصویر
80ءکی دہائی میں باراک اوباما کی ایک پاکستانی دوست کیساتھ تصویر
مرتضیٰ بھٹو، بے نظیر بھٹو اور صنم بھٹو کی یادگارتصویر
عمران خان کی بچپن میں اپنی والدہ اور بہنوں کیساتھ تصویر
ذوالفقارعلی بھٹو اور نواب اکبر بگٹی سگار سلگاتے ہوئے
ساٹھ کی دہائی میں مری میں اس وقت کے جنرل ضیاءالحق ذوالفقار علی بھٹو کو بریفنگ دیتے ہوئے
پہلی ٹرافی لینے کے بعد 80کی دہائی میں شارجہ میں عمران خان کی تصویر
نوازشریف کی 1960ءمیں ایک کار کیساتھ لی گئی تصویر
آصف علی زرداری کی شادی کے موقع پر بے نظیرکیساتھ یادگارتصویر
0 Comments