جاپانی الیکٹرونکس کمپنی شارپ نے اکتوبر میں آٹھ کے ٹیلی ویژن سکرین متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کمپنیاںسپر ہائی ویژن ریزولیوشن کے ٹی وی ماڈل بناچکی ہیں لیکن پہلی مرتبہ اس طرح کے ٹی وی تجارتی بنیادوں پردستیاب ہوسکیں گے۔
8K ساخت ٹی وی سیٹ 1080p جیسی ہائی ڈیفی نیشن سے 16 گنا زائد پکسلز کا حامل ہے۔ یہ ٹی وی ایک تفصیلی یا اتنی بڑی شبیہہ تخلیق کرتا ہے جو تھری ڈی میں ہی نظر آسکتی ہے۔ 8k ریزولیوشن کے ٹی وی سیٹ کی قیمت فروخت ایک لاکھ 33 ہزار امریکی ڈالر ہو گی جس کے باعث اس کی فروخت محدود پیمانے پر ہی ہو گی۔
اس ٹی وی میں زیادہ براڈکاسٹرز اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے دلچسپی ظاہر کیے جانے کا امکان ہے جو فارمیٹ کو ٹیسٹ کرنے کے کام سے منسلک ہیں۔
Japanese electronics company Sharp Eight in October announced the introduction of the television screen. According to foreign media giants super high vision resolution saturate the TV model, but first it'll be available for the TV commercial.
8K texture as 1080p High Definition TV set has 16 times more pixels. This TV has a great figure who creates detailed or III D may appear. 8k resolution TV sets will be sold a million 33 thousand US dollars, causing its sales will be limited.
In the TV show more interest from broadcasters and other companies, which is likely to be associated with the test format.
0 Comments