. If a mosquito bite itch to try the simplest way to avoid it








اگر مچھر کاٹ جائے تو خارش کا ہونا ایک قدرتی بات ہے لیکن اگر آپ ذیل میں بتایا گیا طریقہ آزمائیں تو خارش سے بچ سکتے ہیں۔
جب مچھر کاٹتا ہے تووہ اپنا ڈنگ خون کی نالی میں داخل کرتا ہے اور خون چوسنا شروع کردیتا ہے لیکن ساتھ ہی انسان کا مدافعتی نظام پیسٹامائنز خارج کرتا ہے۔آپ جتنی مرضی کوشش کرلیں لیکن پھر بھی بہت زیادہ خارش ہوگی لیکن اگرآپ انٹی ہیسٹامائن کریم یا جیل لگا لیں تو خارش نہیں ہوگی۔اگرآپ کو یہ کریم بازار سے نہ ملے تو اس کے متبادل آپ چاہیں تو مچھر کے کاٹے کی جگہ پر برف لگاسکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments