Chris Gayle agreed to play the Pakistan Super League





ویسٹ انڈیز کے دھواں دار بلے باز کرس گیل نے بھی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیرن پاول ،ڈیرن سیمی اور کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے لیے حامی بھر لی ہے ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق کرس گیل کی رضا مندی کے لیے بورڈ کے ساتھ ساتھ سابقہ کھلاڑیوں نے بھی کوششیں کی ہیں جو رنگ لے آئی ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments