header ads


ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق بی ایل ایف سے سربراہان سے ملاقات کیلئے کل واہگہ بارڈ سے بھارت جائیں گے جس دوران کنٹرول لائن 
پر بلااشتعال کے ایشو کو اٹھایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق وفد کی قیادت کریں گے جبکہ کسٹم،ایف آئی اے اور امیگریشن حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔نئی دہلی میں تین روز ہ دورے پر بھارتی ہم منصب کے سامنے کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کا معاملہ بھی اٹھائیں گے جبکہ ملاقات میں غلطی سے سرحد عبور کرنے والے افراد کی رہائی کے بارے میں بھی بات چیت کی جائے گی ۔ملاقات کے دوران سمگلنگ کی روک تھا م پربھی بات چیت کی 
جائے گی ۔

Post a Comment

0 Comments