پاکستانی بلے باز احمد شہزاد نے انکشاف کیاہے کہ
وہ ہمیشہ سے ہی انجلینا جولی کو چاہتے ہیں ، کسی چیز کیلئے بھی سچے دل سے کوشش کی
جائے تو وہ ضرور مل جاتی ہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا
کہناتھاکہ اتنے معصوم سے شخص کو کوئی دھوکہ نہیں دے سکتاجس پر خاتون اینکر
کاکہناتھاکہ دھوکہ ہمیشہ ضرورت سے زیادہ پراعتماد یا معصوم انسان کو ہی ملتاہے ،
بتایئے کہ پہلی مرتبہ کس پر دل آیا، بچپن سے یاجوانی میں ، عمومی طورپر سکول میں
ٹیچرز ہوتی ہیں لیکن آپ بتائیے ؟
احمد شہزاد کاکہناتھاکہ ہمیشہ سے ہی انجلینا جولی اچھی لگتی ہے
،بچپن سے لے کر ابھی تک ، ابھی تک تو اس طرح کی کوئی چیز ہوئی نہیں کہ جس میں مجھے
دھوکہ کھانا پڑے ، اگر ہوبھی گئی تو ایساکوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر کوئی آپ کو بے
وقوف بنائے تو اسے احساس دلاﺅ۔ زندگی میں کئی چیزیں ہوتی ہیں لیکن ایسا کبھی
نہیں ہوا کہ میں کسی کو دھوکہ دوں ،تکلیف پہنچاﺅں یا
بددعالوں
0 Comments